صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 28 سالہ شاہین احمد ولد عبدالرحیم کے نام سے کی گئی
ابتدائی تفتیش میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کے انکشافات ہوئے ہیں
مقتول کو رشتے کے تنازع پر بے دردی سے قتل کر کے لاش کو سہراب گوٹھ بس اڈے پر ڈرم میں ٹھکانے لگانے کی کوشش کی گئی
مسلح ملزم نے سوزوکی پک اپک کی اگلی سیٹ سوار عمران کو کنپٹی پرگولی ماری، پولیس کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت قرار دینے سے انکار
مقدمہ سب انسپکٹر کی مدعیت میں 20 معلوم اور 75 سے 80 نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا ہے
دعائیہ و تعزیتی اجتماع 29 اگست کو رکھا گیا ہے، جو احتجاج کے مقام نرسری پر ہوگا
ملزم کی شناخت محمد عمران کے نام سے ہوئی جس نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا
وارڈز، آپریشن تھیٹرز، لیبارٹریز، اسٹورز اور کچن میں فائر ایکسٹنگوشرز نصب کرنے، عملے کی تربیت کی ہدایت
کمیٹی میں ترجیحی بنیادوں پر اسپتال میں رہائش پذیر ملازمین کو شامل کیا گیا ہے
موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں میں سے ایک نے شناخت چھپانے کے لیے ہیلمٹ پہن رکھا تھا، تفتیشی ذرائع
نجی اسکولوں میں فائر الارم، اسموک ڈیٹیکٹر اور فائر ایکسٹنگشرز کی تنصیب لازمی ہوگی، سالانہ دو مرتبہ فائر ڈرل لازمی ہوگی
مقدمات میں ملزمان کو 18 ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں
کراچی میں بارشوں کا فقدان سمندر میں النینو کے فعال ہونے کے سبب ہے
این آئی سی ایچ میں مؤثر فائر سیفٹی الارم سسٹم موجود نہ ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے
واقعے کے وقت سوزوکی پک اپ پر سبزی کی خریداری کے لیے نیو سبزی منڈی جا رہا تھا
زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
حکام کے مطابق چھوٹی موٹی آتشزدگی کو تربیت یافتہ عملہ بجھا دیتا ہے جبکہ کسی بڑے واقعے پر فائر بریگیڈ کو بلایا جاتا ہے
سندھ حکومت نے متروکہ وقف املاک کے تحفظ کیلیے ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات میں بطور ایڈمنسٹریٹر اضافہ کیا ہے
یہ وفاقی نظامِ صحت کی سنگین ناکامی اورانتظامی غفلت کامعاملہ ہے، سعدیہ جاوید
ملزم مسلم غلام ولد غلام محمد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا
جلوس کی قیادت گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کر رہے ہیں
زخمی شخص 40 فیصد تک جھلس گیا اور اس کی حالت تشویشناک ہے، طبی ذرائع
متوفیہ کی شناخت 35 سالہ فوزیہ کے نام سے کی گئی
حادثے کے بعد ڈرائیور بس کو چھوڑ کر فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے، پولیس
واقعہ 18 اگست کو الفلاح سوسائٹی میں پیش آیا، پولیس نے اوباش ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کمیشن کے ٹی او آرز شامل ہیں
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق 12 ربیع الاول کے روز شہر میں ہیوی اور کمرشل گاڑیوں کے چلنے پر پابندی ہوگی
عدالت چیئرمین یونین کونسل کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
حکومت ایک لیٹر ڈیزل پر 100 روپے سے زائد ٹیکسز و ڈیوٹیز وصول کر رہی ہے
جھگڑا باڑے میں شراب نوشی کے دوران ہوا، پولیس نے تفتیش شروع کردی
لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا، جانی نقصان نہیں ہوا
استغاثہ ملزمان کے خلاف جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ ملزم بابر کیخلاف قتل کے ٹھوس ثبوت پیش کیے گئے
درخواست میں چیف سیکریٹری، سیکریٹری محکمہ داخلہ، وزارت داخلہ، پولیس سرجن، آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی فریق ہیں
کوئی مرتضیٰ وہاب کو قانون پڑھائے کہ عدالتی کمیشن کو قتل کیس کی تفتیش کا اختیار کس قانون کے تحت حاصل ہے؟
اہلخانہ جوڈیشل کمیشن کے نتیجے کو بھی مسترد کرتی ہے تو یہ درست نہیں، نتیجہ آخر میں عدالت سے ہی تو ملنا ہے،پریس کانفرنس
مسلح ملزمان کی فائرنگ سے بینک میں موجود 18 سالہ نوجوان عامر شیشہ ٹوٹ کر لگنے سے زخمی ہوگیا۔
خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ داری کا تعین کرتے ہوئے متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، سرکلر جاری
خاندان کے واحد کفیل کی موت انتظامیہ کی غفلت کے باعث ہوئی، وکیل درخواستگزار عثمان فاروق ایڈووکیٹ
گن شاٹ یا جلنے کے زخمی مریض کو نجی اسپتال پہنچنے پر فوری طبی امداد دی جائے، وزیر صحت سندھ
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ملزم کو راہ گیر خاتون سے نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا
کراچی میں آج موسم مرطوب اور مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے
واٹس ایپ کا بیک اپ ڈیٹا حاصل کرکے تحقیقات آگے بڑھائی جائیں گی
عدالت نے ملزم جھامن داس کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے انوسٹیگیشن جوائن کرنے کی ہدایت کردی
انتظامی یونٹس سندھی مہاجر کی نہیں نظام کی بات ہے، بھارت نے صوبوں کی تعداد 9 سے بڑھا کر 38 کردی مگر ہم چار پر ہیں
واقعہ نیو کراچی میں پیش آیا، مرد اور خاتون کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو
سرکاری وکیل کے مطابق تینوں مقدمات کے عبوری چالان درخشاں پولیس نے جمع کرائے تھے
پولیس نے اچانک سیکیورٹی واپس لے لی جب کہ مشکوک گاڑیاں پیچھا کررہی ہیں، بہن کا دعویٰ
اگلے مالی سال میں بھی صنعتی علاقوں کی ترقی کے لیے مزید فنڈز مختص کیے جائیں گے، مرتضیٰ وہاب