صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسامہ تم نکل جاؤ گے بلکہ سمجھو نکل گئے ہو، یہ لڑائی میری ہے، ڈاکٹر سمعیہ کی مبینہ آڈیو میں گفتگو
1970ء کے بعد سے شہری سندھ کو مسلسل ناانصافیوں اور استحصال کی چکی میں پیسا جا رہا ہے، خالد مقبول صدیقی
30 ستمبر 1951 میں کراچی کا درجہ حرارت 43 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا، بدھ سے شہر کا موسم بہتر ہونے کی توقع ہے، ترجمان
ملزم مبینہ طور پر متعلقہ مجاز اتھارٹی کے لائسنس کے بغیر اوورسیز ایمپلائمنٹ اور ٹریول کنسلٹنسی کا کاروبار چلا رہا تھا
پولیس نے واقعے کے محرکات اور دیگر اہم پہلوؤں کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا
گاڑی سڑک پر رکھی سیمنٹ کے بلاک سے ٹکرانے کے باعث الٹی، پولیس
ملزم کونین شاہ نے گزشتہ شب اپنے سسر کے ہمراہ پروفیسر عارف ساقی کے گھر جا کر ملاقات کی
کیمیکل ایگزامنیشن کے بعد وجہ موت کا حتمی تعین کیا جائے گا
مقتولہ نے گزشتہ شب گھر والوں کو اپنے نکاح سے متعلق بتایا، جس پر رشتے دار اور بھائی طیش میں آگئے، پولیس
یڈیو فوٹیج میں ایک شخص کو این آئی سی ایچ کی نرسری کے اندر ویلڈنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کا ممتاز اور عالمی معیار کا ایونٹ آئی ٹی سی این ایشیا 22سے 24 ستمبر کو کراچی میں منعقد ہوگا
35 روز تک دھرنا جاری رہا، تاہم دھرنا گاہ کی املاک کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا، ترجمان جماعت اسلامی کراچی
لیٹر آف انٹریسٹ پر سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن اور ہونان فارن افیئرز آفس کی ڈائریکٹر جنرل گوو ننگ نے دستخط کیے
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے نئے اور دوبارہ تعمیر شدہ اسکول مکمل ہوتے ہی داخلہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کی
فائرنگ پرانے محلے دار نے کی، زخمی بچی کا پولیس کو ابتدائی بیان
ڈاکٹر عمر ایسٹ سٹی اسپتال میں ملازمت کرتے تھے اور ایک ہفتے کی چھٹی پر تھے، پولیس
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 کل 39 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے
کیا حکومت انتظار کررہی ہے کہ ایک ایک کر کے پاکستانیوں کو مارا جائے تو پھر حرکت میں آئے گی؟ سماجی رہنما ظفر عباس
اگر مقتول نوجوان روشم خان کے قاتل گرفتار نہیں ہوئے تو وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر بھی احتجاج کیا جائے گا، والد
دہشتگردوں کا تعلق فتنۃ الہندوستان سے ہے، کراچی میں دہشتگردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے، پولیس
ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حکام نے کارروائی کرتے ہوئے اہل کار کو معطل کردیا
بظاہر واقعہ محبت میں ناکامی کا معلوم ہوتا ہے، پولیس
گھر میں جو کچھ تھا، والدین کے علاج پر لگا دیا، پولیس ملزمان کو گرفتار کرکے مدد کرے، متاثرہ خاندان
سندھ حکومت وڈیروں کی نہیں بلکہ غریب ہاریوں، مزدوروں اور عوام کی نمائندہ حکومت ہے، جس کی بنیادیں جمہوریت پر ہیں، سعدیہ جاوید
پولیس سخت حفاظتی انتظامات میں ملزمان کو عدالت لائی
نئے صوبوں کو جو لیڈ کرے گا وہ ہمارا لیڈر ہوگا، وہ لیڈر وزیراعظم یا فیلڈ مارشل ہوں گے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
پہلی پرواز 146 مسافروں کو لے کر جمعے کی شب کراچی سے ریاض روانہ ہوئی
میر رضا کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات سے پیشرفت ہوسکتی ہے، تفتیشی حکام/ اسٹیٹ بینک کو 1 اکتوبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت
ملزم نے 2012 سے 2026 کے عرصے میں اہلیہ اور والد کے درمیان 5 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 1103 ٹرانزیکشنز ہوئیں
سپلائر سے اسلحے کے زور پر 2 موبائل فون، کمپنی کی ڈیوائس اور 2 لاکھ روپے مالیت کی سگریٹ بھی چھینی گئی
تقریباً 20 لاکھ روپے مالیت کی 580 گرام چرس دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی
واقعے کے حوالے سے مزید جانچ جاری ہے، پولیس
سندھ پولیس، عدالتوں، ملازمتوں میں خواتین کا حصہ بہت کم ہے، صنفی مساوات پر مبنی سندھ کی پہلی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش
پیپلز بس سروس کے دائرہ کار کو سندھ کے مختلف شہروں تک وسعت دی جا رہی ہے، شرجیل میمن
ویڈیو میں نوجوان کو ٹکر مارنے والی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ سے ایک کم عمر ڈرائیور کو اترتے ہوئے دیکھا گیا
جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن نے جمعرات کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
ضمیر عباسی کی اہلیہ خانسہ ضمیر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
کارروائی کے دوران 32 لاکھ روپے نقد اور ہنڈی حوالہ سے متعلق اہم ڈیجیٹل شواہد برآمد کیے گئے۔
پچھلے 7دن میں ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26روپے اور پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کیا گیا، ملک شہزاد اعوان
متوفی کی شناخت کا عمل جاری ہے
9 سالہ عرصے پرمحیط 100 بیجزکی تربیت کو ادارے کےلیے اہم سنگ میل قرار دیا گیا ہے
ایف آئی اے نے مشتبہ ٹرانزیکشن کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو ڈیفنس کراچی سے گرفتار کیا
امریکہ نے افغانستان،عراق ایران، اسرائیل نے فلسطین میں قتل عام کیا، اب سعودی عرب کے خلاف کچھ قوتوں کو ابھارا جارہا ہے
منگھوپیر تھانے کے باہر ورثا کا احتجاج جاری، بیٹے کی تدفین قاتل ملنے کے بعد ہی کروں گا، والد کا اعلان
ملزم ضمیر عباسی 24 غیر ملکی دوروں پر بیرون ملک بھی جاچکا ہے، جس کا ریکارڈ موجود ہے
کمیشن نے مزید کارروائی 21 ستمبر تک ملتوی کردی
ڈیفنس خیابان بُخاری میں بااثر خاتون کا پڑوسیوں پر تشدد کا مقدمہ واپس لینے سے متعلق مریم علی کی درخواست کی سناعت ہوئی
متوفیہ اسکول پکنک پر دیگر بچوں اور اسکول اسٹاف کے ہمراہ واٹر پارک آئی ہوئی تھی، ایس ایچ او گڈاپ ٹاؤن
درخواست میں کہا گیا ہے کہ مدت مکمل ہونے پر بروقت انتخابات ہونے چاہئیں
ملزم ہمایوں ڈیڑھ سال قبل دانش کا کرایہ دار تھا اور اسی گھر کی بالائی منزل پر رہتا تھا، تفتیش