جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا، وزیر دفاع

خواجہ  آصف نے یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا


ویب ڈیسک May 10, 2025

وزیر دفاع  خواجہ  آصف نے پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے منہ توڑ جواب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا۔

وزیر دفاع نے یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا۔

انہوں نے لکھا کہ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا، اللہ اکبر، پاک افواج زندہ باد، پاکستان پائندہ  باد۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں