پاکستان نے انڈر 12 ساؤتھ ایشیا اے ٹی ایف چیمپئن شپ جیت لی

انڈر 12 ساؤتھ ایشیا اے ٹی ایف چیمپئن شپ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا


ویب ڈیسک May 31, 2025

پاکستان نے ایشین جونیئر ٹینس میں اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے انڈر 12 ساؤتھ ایشیا اے ٹی ایف چیمپئن شپ جیت لی۔

پاکستان نے کولمبو میں کھیلی گئی انڈر 12 ساؤتھ ایشیا اے ٹی ایف چیمپئن شپ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

چیمپئن شپ جیتنے کے ساتھ پاکستان نے سنگاپور میں شیڈول ایشین فائنلز کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا ہے۔

مقبول خبریں