پشاور؛ افغان مہاجر کیمپ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں


ویب ڈیسک June 23, 2025

پشاور:

گدون افغان مہاجر کیمپ میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر افغان مہاجر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو 1122 نے ملبے کے نیچے سے ایک شخص کو نکال کر اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کی۔

ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

مقبول خبریں