مخصوص نشستوں کے 12 جولائی کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی کازلسٹ جاری 

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 11 رکنی آئینی بینچ کیس کی سماعت کرے گا 


ویب ڈیسک June 24, 2025

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے 12 جولائی کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں کی کازلسٹ جاری کردی۔ 

رپورٹ کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 12 رکنی آئینی بینچ جمعرات کو صبح ساڑھے نو بجے سماعت کرے گا۔

جسٹس جمال خان مندوخیل کی والدہ کے انتقال کے باعث پیر کی سماعت کی کازلسٹ کینسل کی گئی تھی۔

مقبول خبریں