راولپنڈی: عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، سرکاری وکیل نے دلائل کےلئے مہلت مانگ لی

سرکاری وکیل  نے کہا کہ میری تیسری نہیں مجھے وقت دیا جائے۔جیل حکام سے جواب بھی لینا ہے


ویب ڈیسک November 29, 2025

بانی چیئرمین عمران خان سے جیل ملاقات کے معاملے پر سرکاری وکیل نے دلائل کے لئے مہلت کی درخواست دائر کر دی۔

سرکاری وکیل  نے کہا کہ میری تیسری نہیں مجھے وقت دیا جائے۔جیل حکام سے جواب بھی لینا ہے، عدالت نے پراسیکیوٹر کی استدعا منظور کرتے یکم دسمبر تک سماعت ملتوی کر دی۔

سپرنٹینڈنٹ جیل اڈیالہ سے بھی یکم دسمبر کو جواب طلب کرلیا،  بانی چیئرمین سے جیل ملاقات کی درخواست پر سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔

مقبول خبریں