شہباز شریف57 فیصد مثبت ریٹنگ کےساتھ سرفہرست رہے، وزیراعظم نواز شریف 53 فیصد مثبت ریٹنگ میں عوام کے پسندیدہ رہنما ہیں۔