ڈبل ڈیکر بسیں پہنچ گئیں، شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کےعوام کےلیے بڑی خوشخبری

انشااللہ جلد سڑکوں پر آئیں گی، کراچی کے لئے ڈبل ڈیکر بسیں بندر گاہ  پر پہنچ گئی ہیں، سینئر وزیر سندھ


ویب ڈیسک December 15, 2025

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔

شرجیل انعام میمن  نے بتایا کہ ڈبل ڈیکر بسیں پہنچ گئیں، انشااللہ جلد سڑکوں پر آئیں گی، کراچی کے لئے ڈبل ڈیکر بسیں بندر گاہ  پر پہنچ گئی ہیں۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ  محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ  کی  جانب سے ڈبل ڈیکر بسیں انشااللہ جلد سڑکوں پر لائی جائیں گی۔

 

مقبول خبریں