وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزرا کے ساتھ کل کوئٹہ جائیں گے

وزیراعظم بلوچستان میں قبائلی عمائدین اور لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے


ویب ڈیسک January 07, 2026

اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ وفاقی وزرا بھی موجود ہوں گے۔

وزیراعظم کوئٹہ میں قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کی لیگی رہنماؤں کے ساتھ بھی اہم ملاقاتوں کا امکان ہے۔ ملاقاتوں میں بلوچستان  کی صورت حال دیگر امور تبادلہ خیال ہوگا۔

مقبول خبریں