کراچی: ساحل سمندر پر پاکستان کی سب سے بڑی خواتین ریس کا انعقاد

بورن ٹو رن ریس میں 7 ممالک کی غیر ملکی خواتین بھی شریک ہوئیں


ویب ڈیسک January 11, 2026

کراچی:

ساحل سمندر سی ویو پر پاکستان کی سب سے بڑی خواتین ریس کا انعقاد کیا گیا۔ 

بورن ٹو رن ریس میں 7 ممالک کی غیر ملکی خواتین کے علاوہ پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔

بورن ٹو رن ریس 5 کلو میٹر طویل تھی، جس میں پوزیشن لینے والی خواتین کو نقد انعام سے نوازا گیا۔

مقبول خبریں