ایف بی آر کی جانب سے پرال سے الیکٹرانیکل اسکروٹنی سسٹم تیار کرنے کیلیے ٹیم فراہم کرنے کی درخواست کی جائے گی۔