لاہور میں سابق ایکسائز ملازم کو قتل کر دیا گیا

واقعے کی اطلاع ملتے ہیں پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی


ویب ڈیسک January 19, 2026

لاہور تھانہ چوہنگ کی حدود میں قتل کی واردات پیش آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ چوہنگ کی حدود میں فائرنگ سے سابق ایکسائز ملازم موقع پر ہلاک ہوگیا ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہیں پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ مقتول کی شناخت رانا آفتاب احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

مقتول نجی سوسائٹی گھر سے نکلا تھا۔ دو موٹر سائیکل سوار ملزمان آئے اور اس پر فائرنگ کردی۔

مقبول خبریں