پتنگ کی ڈور سے سٹی ٹریفک پولیس  کا وارڈن زخمی 

ریسکیو 1122 نے وارڈن کو طبی امداد فراہم کیں


ویب ڈیسک January 29, 2026

راولپنڈی میں پتنگ کی ڈور سے سٹی ٹریفک پولیس کا ایک وارڈن زخمی ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی سے واپس جاتے ہوئے خواجہ کارپوریشن فلائی اور پر ڈور پھرنے سے ٹریفک وارڈن محمد اسرار زخمی ہوگیا۔

ہیلمٹ و کالر  کے باعث وارڈن شدید چوٹ لگنے سے تو محفوظ رھا تاہم  آنکھوں کے قریب ناک پر ڈور پھرنے  سے کٹ لگ گیا۔

ریسکیو 1122 نے وارڈن کو طبی امداد فراہم کیں۔

مقبول خبریں