وزیر اعظم 13 سے 15 فروری کو جرمنی کا دورہ کریں گے 

وزیرِ اعظم میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شریک ہوں گے


ویب ڈیسک February 05, 2026

وزیر اعظم شہباز شریف  تیرہ سے پندرہ فروری کو جرمنی کا دورہ کریں گے۔

وزیرِ اعظم میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شریک ہوں گے،  وزیراعظم کے دورے کو شیڈول طے کیا جا رہا ہے، وزیراعظم سائیڈ لائن پر عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات،علاقائی تعاون اور معاشی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، وزیراعظم روان ماہ ویانا آسٹریا کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم کا یہ دورہ دو طرفہ ہوگا، دورے  کے دوران دونوں ممالک کے دوران تجارت معیشت پر گفتگو ہوگی۔

مقبول خبریں