طلحہ انجم نے منگنی کرلی، منگیتر کون ہے؟ تصاویر وائرل

منگنی کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی جس میں قریبی رشتہ داروں کی نے شرکت کی


ویب ڈیسک February 08, 2026

پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے زوئیہ کریم کے ساتھ اپنی منگنی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ منگنی کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی جس میں قریبی رشتہ داروں کی نے شرکت کی۔

تقریب میں روایتی رسومات اور خوشیوں بھرے لمحات دیکھنے کو ملے، جو ظاہر کرتے ہیں کہ جوڑا اس خاص موقع کو اپنے پیاروں کے ساتھ بانٹنا چاہتا تھا۔

مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے جوڑے کو مبارکباد دی اور اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ طلحہ انجم نے دونوں خاندانوں اور دوستوں کی جانب سے ملنے والی محبت اور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

مقبول خبریں