ایران کا امارات، قطر اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملہ

امارات نے بھی اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں


ویب ڈیسک February 28, 2026

ایران نے متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بحرین میں دھماکوں کی آواز سنی گئی جبکہ وہاں موجود امریکی بحری اڈے سے دھواں اٹھتا ہوا بھی دیکھا گیا۔

دوسری جانب قطر نے دفاعی نظام سے فضا میں آنے والے ایزانی میزائلوں کو تباہ کردیا ہے۔

خطے میں کشیدگی کے بعد امارات نے بھی اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔

مقبول خبریں