سندھ میں ہولی کے موقع پر 2 روزہ تعطیلات کا اعلان

حکومت سندھ  نے ہولی کے موقع پر ہندو ملازمین کے لیے منگل اور بدھ کو 2 روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا


ویب ڈیسک March 02, 2026

سندھ میں ہولی کے موقع پر 2 روزہ  تعطیلات کا اعلان  کردیا گیا۔

حکومت سندھ  نے ہولی کے موقع پر ہندو ملازمین کے لیے منگل اور بدھ کو 2 روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

حکومت سندھ  کی جانب سے ہولی کے موقع پر ہندو ملازمین کے لیے منگل اور بدھ کو 2 روز کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

تعطیلات کے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں 3 تا 4 مارچ ہندو ملازمین کی چھٹی ہوگی۔

مقبول خبریں