وزیراعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کررہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب قومی ٹیلی ویژن پر نشر کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بتایا تھا کہ حکومت نے مخصوص طبقے کو ریلیف دینے کیلیے اقدامات کیے جبکہ صوبوں کی مشاورت سے بجلی کی بچت کیلیے بازار رات 8 بجے بند کروانے کا فیصلہ ہوا ہے۔