پاکستان کی طرف سے مسلسل کوششوں کے باوجود بھارتی موقف اور حکمت عملی کی فرسودہ برف پگھلتی نظر نہیں آتی