جنوبی زون کو 30، شرقی کو 15، غربی کو 15 اور سی آئی اے کو 6 محافظ موبائلیں ملیں، سی پی او کمانڈ سینٹر سے منسلک ہوںگی