میٹا نے نو عمر افراد کیلئے فیس بک اور انسٹاگرام کے اوقات محدود کردیے

کمپنی آدھی رات سے صبح 6 بجے تک نوعمروں کی رسائی کو بھی روک دے گ


ویب ڈیسک August 27, 2026

میٹا نے نوعمروں کے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو محدود کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے.

میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کی نئے قانون کے تحت میٹا نوعمروں کے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرنے پر اتفاق کیا ہے جب تک کہ والدین مزید وقت کی منظوری نہ دیں.

کمپنی آدھی رات سے صبح 6 بجے تک نوعمروں کی رسائی کو بھی روک دے گی اور اسکول کے اوقات میں پش نوٹیفکیشنز کو بند کر دے گی۔

مزید برآں میٹا اگلی دہائی کے دوران 18 ارب ڈالر تک کی ادائیگی کرے گا ان الزامات کے مسترد کے کیلئے جس میں کہا گیا کہ پلیٹ فارم بچوں کو مگن رکھنے کے لیے بنائے گئے اور کمپنی نے لوگوں کو ان کی سیفٹی کے بارے میں گمراہ کیا۔