شائننگ انڈیا کے جھوٹے دعوے بے نقاب

بھارت میں چائلڈ لیبرکےخاتمےکی کوششیں آج بھی بڑے چیلنج سےدوچارہیں


ویب ڈیسک August 29, 2026

مودی سرکار نے اپنی روایتی نااہلی سے بھارت کے معاشی اور سماجی شعبے کو بدترین بحران سے دوچار کر دیا ہے.

نام نہاد بڑی معیشت کے دعویدار بھارت میں بھوک اور افلاس کے ہاتھوں مجبور کروڑوں بچے جبری مشقت کرنے پر مجبور ہیں.

جاپان کے قومی نشریاتی ادارے این ایچ کے کے مطابق بھارت میں ایک دہائی قبل 14 سال سے کم عمر بچوں کی ملازمت پر پابندی لگی، مگر 50 لاکھ بچے اب بھی صنعتوں میں کام کرتے ہیں.

ماضی میں جبری مشقت کا شکار کھیملال کھیترجی نے  تعلیمی این جی او بناکر 300 سے زائد بچوں کو مشقت سے نجات دلائی.

بھارت میں چائلڈ لیبرکےخاتمےکی کوششیں آج بھی بڑے چیلنج سےدوچارہیں .