5 لاکھ سے زائد شہریوں نے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے لیے 6 ماہ قبل فارم جمع کرائے تھے، نادرا نے لائسنس جاری نہیں کیے