راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کزن قاسم زمان کو حراست میں لے لیا گیا

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا دن ہے


ویب ڈیسک October 06, 2026

راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کزن قاسم خان کو حراست میں لے لیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا دن ہے، بانی کے کزن قاسم کو حراست میں لے لیا گیا، ان کو اڈیالہ روڈ سے پولیس نے حراست میں لیا۔

بانی کے کزن قاسم زمان کو اڈیالہ چوکی منتقل کردیا گیا، قاسم زمان کو گورکھ پور سے حراست میں لیا گیا، پولیس ذرائع نے کہا کہ قاسم زمان کو تھانہ صدر بیرونی منتقل کردیا گیا۔