خیبر پختون خوا میں میٹرک سالانہ امتحان II کل معمول کے مطابق ہو گا

اگر اس دوران حالات خراب ہووے تو امتحانات کے شیڈول میں رد و بدل کی جائے گی


ویب ڈیسک October 11, 2026

چیئرمین بورڈ کمیٹی  نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں میٹرک سالانہ امتحان II کل معمول کے مطابق ہو گا۔

چیئرمین بوارف کمیٹی کاکہنا تھا کہ اگر اس دوران حالات خراب ہووے تو امتحانات کے شیڈول میں رد و بدل کی جائے گی۔ 

چیئرمین نے کہا کہ کل 12 اکتوبر بروز پیر کو میٹرک  فزکس کا پرچہ معمول کے مطابق ہو گا۔