کراچی، لیاری میں ڈاکو کی فائرنگ سے شہری زخمی، اسپتال منتقل

زخمی شخص کی شناخت 30 سالہ عبدالرؤف کے نام سے ہوئی ہے


اسٹاف رپورٹر October 22, 2026
فوٹو: فائل

کراچی:

شہر قائد کے علاقے لیاری میں آٹھ چوک کے قریب مبینہ ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق زخمی شخص کی شناخت 30 سالہ عبدالرؤف کے نام سے ہوئی ہے جسے طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔