ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا کیس: عوام راج پارٹی کے سربراہ ملزم اقرار الحسن کی درخواست ضمانت مسترد

سیشن عدالت شرقی نے ریاست مخالف مواد کی تشہیر کے کیس میں اقرار الحسن کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا


ناصر بٹ October 29, 2026

سیشن عدالت شرقی نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پوسٹ کرنے کے مقدمے میں عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پوسٹ کرنے کے مقدمے میں عوام راج پارٹی کے سربراہ ملزم اقرار الحسن کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پوسٹ کرنے کے مقدمے میں عوام راج پارٹی کے سربراہ ملزم اقرار الحسن کی درخواست ضمانت کا فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے اقرار الحسن کے درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزم اقرار الحسن نے مجسٹریٹ سے ضمانت مسترد ہونے پر سیشن عدالت سے رجوع کیا تھا۔ ملزم اقرار الحسن عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہے۔