عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں بڑی پیش رفت 

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد سماعت کریں گے


فیاض محمود November 04, 2026

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ  نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں  بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر  کردیا۔

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد سماعت کریں گے۔