سینئر صحافی رانا عظیم کو حراست میں لے لیا گیا

پی ایف یو جے کے صدر رانا عظیم کو لاہور ہائیکورٹ آتے ہوئے نامعلوم افراد گاڑی سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے


محمد ہارون November 24, 2026

سینئر صحافی رانا عظیم کو حراست میں لے لیا گیا۔

پی ایف یو جے کے صدر رانا عظیم کو لاہور ہائیکورٹ آتے ہوئے نامعلوم افراد گاڑی سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے۔

رپورٹ کے مطابق نامعلوم افراد رانا عظیم کو سی سی پی او آفس کی طرف لے گئے، رانا عظیم لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔