پختونخوا گورنر راج؛ جنوبی وزیرستان میں 13 سالہ پی ٹی آئی دور میں غیر فعال طبی مرکز بحال

طبی مرکزمیں مریضوں کوبروقت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جس سےمقامی آبادی مستفید ہو رہی ہے


خالد محمود November 25, 2026

جنوبی وزیرستان:

خیبر پختونخوا میں گورنرراج کے بعد جنوبی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے13سالہ دورمیں غیرفعال رہنےوالا طبی مرکزبحال کردیا گیا۔

بدلتا، نکھرتا،مضبوط خیبر پختونخوا کے تحت  گورنرراج کے بعد خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے13سالہ دورمیں غیرفعال رہنےوالا طبی مرکزبحال کردیا گیا ہے۔ اس غیر فعال مرکز کی وجہ سے مریض بنیادی طبی سہولیات سے بھی محروم تھے۔

پی ٹی آئی کے13سالہ دورمیں طبی مرکزمیں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی اورادویات کی قلت کےباعث مریض مشکلات کا شکار رہے۔ گورنرراج کے بعد طبی مرکز میں ڈاکٹروں کی بروقت حاضری یقینی بنائی گئی اورادویات کی فراہمی بھی بہترہوگئی ہے۔

طبی مرکزمیں مریضوں کوبروقت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جس سےمقامی آبادی مستفید ہو رہی ہے۔

گورنرراج کے بعد طبی مرکز کی بحالی صحت کے نظام میں بہتری اورعوام کو بہتر علاج کی فراہمی کا واضح ثبوت ہے۔