رہا کئے گئے افراد میں ڈی جے بٹ سمیت پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکن بھی شامل ہیں۔