ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کرنا صرف کامیاب دفاع کیا بلکہ ایونٹ کا پہلا گولڈ میڈل بھی پاکستان کے نام کیا۔