پاکستانی فلموں نے بالی وڈاسٹارہریتک روشن اورکترینہ کیف کی کثیرسرمائے سے بننے والی فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کا بینڈ بجادیا۔