مقبوضہ کشمیرمیں انتظامیہ نےانتخابات میں ماحول کو پرامن رکھنے کے لیےبھارتی حکومت سےمزیدفوج فراہم کرنےکا مطالبہ کیاہے۔