سگ گزیدگی کے عالمی دن پر آج انڈس اسپتال کورنگی میں سیمینار ہوگا

سگ گزیدگی سے متاثرہ افراد میں ریبیز جیسی مہلک بیماری کے عالمی دن کے موقع پر انڈس اسپتال میں آگاہی سیمینار منعقد ہوگا.

Staff Reporter September 29, 2012
سگ گزیدگی سے متاثرہ افراد میں ریبیز جیسی مہلک بیماری کے عالمی دن کے موقع پر انڈس اسپتال میں آگاہی سیمینار منعقد ہوگا.

سگ گزیدگی سے متاثرہ افراد میں ریبیز جیسی مہلک بیماری کے عالمی دن کے موقع پر

آج صبح10بجے کورنگی کراسنگ پر واقع انڈس اسپتال میں آگاہی سیمینار منعقد ہوگا جس میں فاؤنڈیشن کی ہیڈ ڈاکٹر نسیم صلاح الدین سمیت دیگر ماہرین خطاب کریں گے۔