پریمیئر فٹبال لیگ این بی پی نے بلوچ ایف سی کو 20 سے زیر کر لیا

دونوں گول فاروق شاہ نے37 اور65 ویں منٹ میں کیے۔


Sports Reporter September 29, 2012
دونوں گول فاروق شاہ نے37 اور65 ویں منٹ میں کیے۔

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں این بی پی نے بلوچ ایف سی کو 2-0 سے زیر کر لیا۔

دونوں گول فاروق شاہ نے37 اور65 ویں منٹ میں کیے۔ دوسرے مقابلے میں کے پی ٹی نے مسلم ایف سی کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔

فاتح ٹیم کی طرف سے جنید قادر، ظفر مجید اور محمد نے ایک ایک بار گیند کو جال کا راستہ دکھایا، ناکام سائیڈ کے دونوں گول سعید احمد نے کیے۔ ہفتے کوواپڈا کا سامنا پی اے ایف سے ریلوے اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔