مصباح الحق نے سعید اجمل اور جنید خان کی غیر موجودگی میں بھی اپنے بولنگ اٹیک سے خاصی امیدیں وابستہ کی ہوئی ہیں۔