تلکارتنے دلشان ہوٹل بزنس سے وابستہ سری لنکن صدر نے افتتاح کیا

انھوں نے کولمبو کے کیرولاپونے ایریا کے اسٹافورڈ ایوینیو میں ’ڈی پویلین ان‘ نامی ہوٹل کھولا ہے


Sports Desk October 23, 2014
ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح ملک کے صدر راجا پکسے نے کیا۔ فوٹو : فائل

سری لنکن کرکٹر تلکارتنے دلشان ہوٹل کے بزنس سے وابستہ ہوگئے۔

انھوں نے کولمبو کے کیرولاپونے ایریا کے اسٹافورڈ ایوینیو میں 'ڈی پویلین ان' نامی ہوٹل کھولا ہے، اس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح ملک کے صدر راجا پکسے نے کیا، اس موقع پر دلشان کی اہلیہ اور بچے بھی موجود تھے۔