صوبائی محکمہ صحت کے مطابق جمعرات کو اورنگی ٹاؤن کی یوسی 3اتحاد ٹاؤن سے پولیو کے2 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔