1940ء میں لاہور میں ہونے والے تاریخی جلسے میں قرارداد پاکستان پیش کرنے والے مولوی اے کے فضل حق کا تعلق بنگال سے تھا۔