ذوالفقار بابر نے مجموعی طور پر 14وکٹیں لیں جبکہ یاسر شاہ نے بھی ڈیبیو سیریز کو 12وکٹوں کی پرفارمنس سے یادگار بنالیا۔