ذرائع کے مطابق ادارہ فراہمی و نکاسی آب میں ایک ہزار 500سے زائد او پی ایس افسران اور اہلکار کام کر رہے ہیں۔