گیم میں عمران خان ہاتھ میں بلّاپکڑے کنٹینرز اور خاردار باڑوں سے گزرتے ہوئے نواز شریف کو پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔