دورے کے دوران جنرل راحیل شریف امریکی وزير دفاع کے علاوہ کئی اعلیٰ دفاعی افسران اور ارکان کانگریس سے ملاقات کریں گے۔