پانچویں ون ڈے میں 3 وکٹ کی شکست کے ساتھ سری لنکا کو پہلی مرتبہ 5 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔