تحویل میں لی جانےوالی موبائلیں ایک ڈاکٹرکی ذاتی ملکیت ہیں اورانھیں رینجرزاورپولیس کی موبائلوں کی طرزپرتیار کیا گیا ہے۔