سارک ممالک بھی یورپی یونین کی طرح ترقی کرسکتے ہیں مگر انھیں ان تمام رکاوٹوں کو دورکرنےکے لیےخلوص نیت سےکام کرنا ہو گا۔