- یوکرین کا روس پر میزائل حملہ؛ 13 ہلاک اور 31 زخمی
- الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں
- غیور کشمیریوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرکے مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا
- وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
- آزاد کشمیر میں آٹے و بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی
- شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے
- خالد عراقی نے آئی سی سی بی ایس کی خاتون سربراہ کو ہٹادیا، اقبال چوہدری دوبارہ مقرر
- اسٹاک ایکسچنیج : ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کرگیا
- اضافی مخصوص نشستوں والے اراکین کی رکنیت معطل
- امریکا؛ ڈانس پارٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی
- ہم کچھ کہتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس
- عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی
- لاہور سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد
- زمینداروں کے مسائل، وزیراعلیٰ آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے
- خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران صحت کارڈ پر ایک لاکھ افراد کا مفت علاج
- لاہور میں پرانی دشمنی پر ماں اور 17 سالہ بیٹا قتل
- بھارت میں انتخابات کے چوتھے مرحلے کا آغاز؛ 10 ریاستوں میں ووٹنگ
- غزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی
- گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکم
داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی اہلیہ اور بچہ گرفتار
بیروت: لبنان کی فوج نے داعش (دولت اسلامیہ شام وعراق) کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی اہلیہ اور بچے کو شام کی سرحد کے قریب سے اپنی تحویل میں لے لیا۔
امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی فوج نے غیر ملکی انٹلی جنس اداروں کی اطلاع پر شام کی سرحد کے قریب سے داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی اہلیہ اور ان کا 9 سالہ بٰیٹے کو تحویل میں لیا ہے، جس کے بعد دونوں سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔ لبنانی فوج نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں افراد کو 10 روز قبل اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ جعلی سفری دستاویزات کے ذریعے شام سے لبنان میں داخل ہورہی تھے۔
واضح رہے کہ ابوبکر البغدادی نے رواں برس شام اور عراق کے مختلف علاقوں پر قبضے کے بعد وہاں خلافت کا اعلان کردیا تھا جب کہ امریکا نے انہیں عالمی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس کے سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقرر کر رکھی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔