پولیس نے حیدری مارکیٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مفرور ملزم عبدالستار کو گرفتار کرلیا۔